Nov
22
2008
Today
Local TV PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 

اٹک نیوز لوکل نیوز ٹی وی ایند انوسٹی گیشن سیل

 

معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف عملی جہاد

معاشرے میں چھپے ان ناسوروں کی داستانیں جو خود کو شرافت کے لبادے میں اوڑھے غریبوں کے حقوق پامال کرتےہیں.

معاشرے کا حلیہ بگاڑنے والے اور عوام کی جانوں سے کھیلنے والے نام نہاد ڈاکٹروں، جعلی پیروں اور حکیموں کی کارستانیاں.

ضلع اٹک اور اس کے گردونواح میں بے حیائی کے اڈے اور ان کی پشت پناہی کون کر رہا ہے.

بیوٹی پالر کی آڑ میں کیا ہو رہا ہے?

پرچی جوا اور اسکو چلانے والے غریبوں کی کمائی اور جمع پونجی کیسے لوٹ رہے ہیں

انٹرنیٹ کلبوں کی اڑ میں نوجوانوں کا مستقبل کیوں تاریک ہو رہا ہے.

نوجوان نسل کو نشے کی لعنت میں کون دھکیل رہا ہے.

گورنمٹ اداروں کی بدعنوانیاں اور من مانیاں.


ان تمام باتوں میں سے آپ کسی ایک کے بارے میں بھی کچھ کھنا چاہتے ہیں تو اٹک نیوز کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں ہم آپ کے الفاظ کو زبان دیں گے.


معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لئے اٹک نیوز کا ساتھ دیں.


ایڈیٹر:علی حسن و اٹک نیوز ٹیم