Jul
07
2008
Today
 .

Hijri Date


Member Login

Attock News Video

 Daily Cartoon

Attock News Funny SMS

 Attock Urdu News

guest book

Attock Forum

WEB Links

Attock Poll

Your Favorite Mobile / Cell phone brand ?

Attock Weather

Attock
25°C

Tell a Friend

Like what you see? If you like what you see, please tell a friend or family member about us! It's simple! Just click on the Tell a Friend hotlink below

میجر طاہر نے اٹک میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
 


 طاہر صادق واحد شخصیت ہیں جنہوں نے بے لوث ہو کر عوام کی خدمت کی ہے. جھلا خان
 
اٹک نمائندہ خصوصی (نمائندہ خصوصی) ضلع ناظم میجر ظاہر صادق نے جس طرح ضلع اٹک میں کام کروائے ہیں ان کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے. عوام کے سامنے ہے کہ ضلع اٹک کا نقشہ میجر طاہر صادق نے تبدیل کردیا ہے اور ہر طرف ترقیای کاموں کا جال بچھایا ہوا ہے.
 
نوجوانوں کو روزگار دیا ہے اور تعیلم حاصل کرنے کے لئیے ضلع اٹک میں ادارے بنائے ہیں جس میں آج نوجوان لڑکے لڑکیاں تعلیم حاصل کر رہے ہیں. دیہی علاقوں میں جتنے بھی سکول تھے انہیں اپ گریڈ کیا ہے.
 
ضلع اٹک میں ایسا شخص پہلی بار دیکھا گیا ہے جس نے بے لوث ہو کر عوام کی خدمت کی ہے اور عوام کو انصاف ملا ہے. یہ بات اٹک کی سیاسی اور سماجی شخصیت جھلا خان نے صحافیوں کو بتائی اور کہا کہ میجر طاہر صادو نے وہ کچھ کر دکھایا ہے جو نئے آنے والوں کے لئے چیلنج بن جائے گا. سیاسی رہنما تو بہت سارے ہیں لیکن ابھی تک عوام کے لئے اتنا کچھ کسی نے بھی نہیں کیا.
 
آج عوام میجر طاہر صادق پر اندھا اعتماد کرتی ہے وہ کسی سے چھپا ہو نہیں ہے سب کے سامنے ہے. جھلا خان نے کہا کہ آج کے دور میں اتنی مہنگائی اور بے روزگاری ہو چکی ہے کہ یہ موجودہ حکمرانوں کے بس کی بات نہیں وہ ناکام ہو چکے ہیں اور کسی کو ریلیف نہیں مل رہا ان کی باتیں صرف الیکشن تک تھیں.
Users' Comments (0)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)

Comment an article
  Name
  E-mail
   Title
 Notify me of follow-up comments
This image contains a scrambled text, it is using a combination of colors, font size, background, angle in order to disallow computer to automate reading. You will have to reproduce it to post on my homepage
Enter what you see:

No comment posted

< Prev   Next >