| محلہ شاہ آباد سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے |
|
|
|
اٹک (نمائندہ خصوصی) اٹک کا محلہ شاہ آباد سٹریٹ لائیٹس نہ ہونے کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوب گیا اور کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا. ٹی ایم اے اٹک کا عملہ لمبی تان کر سو گیا. تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے اٹک کا محلہ شاہ آباد سر شام ہی اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پارتا ہے. اہلیان محلہ نے تحصیل ناضم قاضی محمود سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5679