| اٹک شہر کے گنجان آباد بازار میں سیوریج کا گڑ ابلنے لگا |
|
|
|
اٹک (سروے رپورٹ) اٹک شہر کے گنجان آباد تجارتی مرکز صدیقی روڈ پر ہانگ کانگ پلازہ کے سامنے سیوریج کا گٹر کئی روز سے صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بھرا پڑا رہتا ہےاور سارا دن گندا پانی روڈ پر تیرتا رہتا ہےجس سے لوگوں کے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں. ٹی ایم اے کی نااہلی اور غفلت کی وجہ سے بچوں اور بوڑھوں کے گٹر میں گرنے کے خدشات پیدا ہو چکے ہیں تاجروں نے تحصیل ناظم اٹک قاسے فوری صفائی کا مطالبہ کیا ہے تا کہ موذی امراضسے بچا جا سکے.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5594