| پیپلز پارٹی کے کارکن مخالف قوتوں کے عزائم کو ناکام |
|
|
|
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عمران خان کے کالج کے لئیے اعلان کردہ گرانٹ سے عوام کو ریلیف دیں۔
فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فتح جنگ سٹی کے جنرل سیکٹری ملک محمد ریاض اور جھنگ کے کونسلر سردار خان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کا بائیکاٹ کر کے نام نہاد لیڈز پیپلز پارٹی کی مخالف قوتوں کے اشارے پر کام کر رہے ہیں۔ پارٹی ورکرز انشاءاللہ ان کے عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔
انہوں نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے کالج کے لئیے اعلان کردہ گرانٹ مسوخ کر کے یہ رقم پارٹی کے شہداء جمہوریت کے خاندانوں میں تقسیم کر دیں اور بنیادی ضروریات زندگی گھی، آٹا اور دیگر پر سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف دیں تا کہ پارٹی منشور روٹی کپڑا اور مکان پر عملدرامد ہو سکے۔

Users' Comments (1) |
|
|
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
nb n
Views: 6684