| حضرو پولیس سلیم خان کے حجرہ میں ہونیولی ڈکیتی |
|
|
|
پولیس نے مختلف مقامات پر مشکوک افراد سے تفتیش کی لیکن مطلوبہ افراد کی گرفتاری میں پیش رفت نہ ہو سکی۔
حضرو(نامہ نگار) حضرو پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لئیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس سلسہ میں انچارج تھانہ حضروپولیس انسپکٹر ملک سعد کی نگرانی میں پولیس پارٹی نے گزشتہ شب مختلف مقامات پر مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی لیکن مطلوبہ افراد کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔
صدر انجمن تاجران حضرو سلیم خان علی زئی کے حجرہ میں ہونے والی واردات کا بھی کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے۔ تھانہ حضرو پولیس کے انچارج کے مطابق حضرو پولیس مطلوبہ افراد کی گرفتاری میں سرگرم علمل ہے اور چند روز میں مثبت نتائج دینے کے دعوے کر رہی ہے۔

Users' Comments (1) |
|
|
20-02-2008 14:29, IP 210.56.13.159, Registered Thank you dear Rais Khan for your elaborate and well-searched write-up on Khattars' geneology. I will come to it soon for my comments as we in Pakistan are too busy these days with the election news. Btw, you seem to be an Ataky like me living away from homeland? |
||
|
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 5958