| یونین آف جرنلسٹ کے صدر ڈاکٹر عزاز کی طرف سے |
|
|
|
فتح جنگ(نمائندہ خصوصی) گندہارا یونین آف جرنلسٹ تحصیل فتح جنگ کے صدر ڈاکٹر اعزاز ملک، سرپرست سردار صداقت علی خان، جنرل سیکٹری ذولفقار علی بلوچ، ممبران محمد الطاف خان، عزیز احمد شاہین، ملک غلام فاروق، محمد اشفاق جان اور دیگر نے سینئر صحافی خلیل کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی اور ان کی بیوی کی ناگہانی موت پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پس پردہ ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
Users' Comments (1) |
|
|
20-02-2008 14:11, IP 210.56.13.159, Registered I was eager to see the detailed result of the voting in Atak but was disappointed. Will you please do the needful now? |
||
|
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5797