Nov
22
2008
Today

Who is Better Politician...
Attock
7°C
تعلیم کے نام پر کرپٹ مافیا کی لوٹ مار، والدین پریشان ہو PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
 
Imageاکثر پرائیویٹ سکولوں میں استاتذہ کی تعداد پوری نہیں، کئی لوگوں نے اپنے گھروں میں اکیڈمیاں کھول رکھی ہیں۔ ٹیوشن باقاعدہ کاروبار بن گیا۔ خواتین ٹیچرز اکثر غیر حاضر رہتی ہیں۔ محکمہ تعلیم والے بھی چپ ہیں۔ بار بار شکایات پر بھی کوئی ٹس سے مس نہ ہوا ۔ عوام علاقہ
 
اٹک (نمائندہ خصوصی) اٹک شہر اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولز کے نام پر لوگوں نے عوام کے جذبات سے کھلنا معمول بنا لیا ہے۔ اکثر سکولوں کے اندر لڑکوں اور لڑکیوں کو پڑھانے والے ٹیچر کم عمر ہیں جن کا نہ تو تجربہ ہے اور نہ وہ ٹیچنگ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں۔
 
یہ سلسلہ اس وقت عروج پر جا رہا ہے۔ اور لوگوں نے اپنے گھروں میں اکیڈمیاں کھول رکھی ہیں۔  اس کا ناجائز استعمال کر کے لوگوں نے اپنا روزگار بنا لیا ہے۔ شکردرہ گاوں، شین باغ، سروالہ، مرزا کے علاوہ دور دراز علاقوں میں جگہ جگہ تعلیم کے بہانے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ بعض سکولوں کی فیسیں اتنی زیادہ ہیں کہ لوگ اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے سے محروم ہیں۔  



30-04-2008 23:06 Online News
This entry was posted on 30-04-2008 23:06. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 28 time. You can leave a comment.
Views: 7572    
Users' Comments (0)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)

Comment an article
  Name
  E-mail
   Title
 Notify me of follow-up comments
This image contains a scrambled text, it is using a combination of colors, font size, background, angle in order to disallow computer to automate reading. You will have to reproduce it to post on my homepage
Enter what you see:

No comment posted

< Prev   Next >