| پی ٹی سی ایل ملازمین میڈیکل اور ڈاکٹر کی سہولت سے محروم |
|
|
|
پی ٹی سی ایل ملازمین میڈیکل اور ڈاکٹر کی سہولت سے محروم۔ پچھلے پانچ ماہ سے پی ٹی سی ایل کے پینل میں کسی ڈاکٹر کی تعیناتی نہیں ہوئی۔ ملازمین ڈاکٹر کی عدم دستیابی اور میڈیکل سہولیات نہ ہونے پر شدید مشکلات کا شکا ر ہیں۔ ملازمین نے بتایا ہے کہ بہت سارے ملازمین حد درجہ غریب ہیں اور ان کے والدین کی بیماری کی صورت میں ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کو سہولت نہیں۔ اٹک کے پی ٹی سی ایل ملازمین نے وفاقی وزیر مواصلات اور چیئرمین پی ٹی سی ایل سے میڈیکل ریلیف دینے کا مطالبہ کیاہے۔
Users' Comments (1) |
|
![]()
10-02-2008 16:15, , Guest Hello all. I am a flag-waving American citizen who somehow landed in the Middle East and I am looking for a way out. (its a long story with lots of sordid details: cheating spouse, dysfunctional inlaws, deceipt and underhandedness...it might make a very interesting movie). Anyway, hello to everyone and I look forward to sharing my international experiences with all of you in the coming months. |
||
|
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 8763