| فتح جنگ میں ماں نوزائیدہ بچی کو کھیتوں میں پھینک کرفرار |
|
|
|
فتح جنگ (تمایندہ خصوصی) فتح جنگ میں ماں نوزائیدہ بچی کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئی۔ پولیس نے بچی کو قبضہ میں لے کر نا معلوم کنواری ماں کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ سول ہسپتال کے قریب کھیتوں سے کسی بچے کے رونے کی آواز آئی جس پر اہل خانہ نے دیکھا کے ایک دن کی معصو م بچی کپڑوں میں لپٹی ہوئی پڑی ہے جس پر مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر معصوم بچی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 6342