| آٹے کا بحران اور مہنگائی حکومت کے لئیے کھلا چیلنج ہیں |
|
|
|
حکومت کالابا غ ڈیم کی تعمیر کے لئے اقدامات کرے، سید اعجاز حسین بخاری
اٹک (سٹاف رپورٹر) سابق ایم پی اے سید اعجاز حسین بخاری نے کہا ہے کے لوڈ شیڈنگ، آتے کا بحران اور مہنگائی نئی حکومت کے لئیے کھلا چیلنج ہیں۔ حکومت کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئیے اقدامات کرے۔ سابقہ حکومت کے مسائل کو ورثہ قرار دے کر موجودہ حکمران عوامی احتساب سے جان نہیں بچا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا لوڈشیڈنگ سے جہاں گھریلو صارفین سخت پریشان ہیں وہان اس ملک کی انڈسٹری اور معیشت کے مکمل طور پر تباہ ہونے کا خطرہ ہے۔

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 6014