| تحصیل ناظم حضرو نے شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کر دی |
|
|
|
حضرو (نمائندہ خصوصی) تحصیل ناظم حضرو رضا خان کی ہدایت پر شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کئیے جائین گے۔ عوامی حلقوں نے تحصیل ناظم کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے شہر میں ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔ تحصیل ناظم حضرو رضا خان کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک انسپکڑ خالد محمود اور ٹی ایم اے کے آفیسر زیب خان کی زیر نگرانی میں شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|









(0 vote)
Views: 6835