Nov
22
2008
Today

Who is Better Politician...
Attock
7°C
حکومت اور مسائل PDF Print E-mail
User Rating: / 1
PoorBest 
 

مخلوط حکومت کا وزیراعظم کمزور ہوتا ہے۔ گیلانی صاحب کوزرداری صاحب لاۓ ہیں۔ قدرتی امر ہے وہ اپنے باس کی ہدایات پرعمل کرنے کے پابند ہونگے۔

 

 سیاسی جماعتوں کے اندر انتخابات کا عمل نہ ہے۔ اس کے با وجود عام لوگ ان بڑی جماعتوں سے وابستہ ہیں اوران ہی کر ووٹ کے لئے ترجیح دیتے ہیں۔اسلئےسیاست پر بڑے لوگوں کی اجارہ داری ہے۔ جو اصولوں کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کو نصب ا لعین بناتے ہیں۔

 

 سیاسی جماعتوں کے اندرعد م جمہوریت ہے۔ عام آدمی کو اس کا علم نہیں اور نہ ہی وہ  اس کی پرواہ کرتا ہے- اس وجہ سےدرمیانی طبقہ کے لوگوں کے لئے قیادت کے دروازے بند ہیں۔

 

موجودہ مخلوط حکومت کی بنیاد 'اشتراک اختیارات' اور'وزارتوں کی تقسیم' ہے- اس حکومت پر امریکہ کے ایجنڈا کا دباؤ بہی ہو گا۔ جس کی قبائلی علاقہ جات سے مخالفت ہو گی-قبائلیوں کو امریکہ شکست نہیں دے سکا تو نئی حکومت ان پر کیسے قابو پاۓ گی-

 

فوج اور پنٹا گان کے درمیان اپنے تعلقات ہیں-فوجی اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی حکومت کی حثییت متوازی ہو گی۔ اس تناظر میں حکومت فوج کو مکمل طور پر زیر اثر کرنے میں کہاں تک کامیاب ہوتی ہے وقت فیصلہ کرے گا-

 

 صدر ابھی تنہا نہیں-اس کو اسٹیبلشمنٹ اور فوج کا تعاون حاصل ہے۔اسلۓ عدلیہ بحالی حکومت کے سامنے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ عدلیہ کی بحالی میں تاخیرپر وکلاء کا احتجاج دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے۔ جس سے نپٹنا حکومت کے لئے آسان نہیں ہو گا۔  

 

امکان ہے کہ اپنے آپ کو زیادہ با اختیارات بنانے میں یہ حکومت آئینی اور قانونی پچید گیوں کی دلدل میں پھنس جاۓ گی اور عوام کی فلاح و بہبود، مہنگائی، بجلی ،پانی اورقومی سلامتی کے مسائل کا حل محض خواب بن کر رہ جاۓ گا-

 

مفادات کی تقسیم پر قیادت کے اندر اختلاف بھی پیدا ہونے کا خدشہ ہے جومخلوط حکومت کو نقصان دے سکتا ہے-

 

 گینگلے خان




31-03-2008 13:12 Gangly Khan
This entry was posted on 31-03-2008 13:12. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 38 time. You can leave a comment.
Views: 12597    
Users' Comments (7)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)

Posted by Dr Farooq
13-07-2008 03:52, , Guest
 
Government and its problems
A good article that has brought out correct facts and that now events taking place have confirmed. Government has virtually failed. God save Pakistan.
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by fawad
15-05-2008 22:50, , Guest
 
حکومت اور مسائل
ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک اتنے ترقی یافتہ ہو گئے ہیں اور ہم ابھی تک امریکہ جیسی تاقتوں کے مہتاج بنے ہوئے ہیں.
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by Noman
15-05-2008 22:48, , Guest
 
our gov.
ہمارے حکومت مہنگائی اور غربت کے سوا عوام کو کچھ نہیں دے سکتی ہے.
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by
15-05-2008 22:42, , Guest
 
...
can we have more articles in urdu please?
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by Munir
08-04-2008 00:27, , Guest
 
حکومت اور مسائل
A correct analysis of the situation. Things are now changing as predicted in the article.
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by Gangly Khan
02-04-2008 01:57, , Guest
 
Government vis a vis Challenges
Dear Urdu Lover 
 
Thanks for appreciation urdu article. 
 
Gangly Khan
 
» Report this comment to administrator
 

Posted by urdu lover
31-03-2008 22:17, , Guest
 
thank you
love to see urdu articles on our attocknews thanks gangly
 
» Report this comment to administrator
 

Comment an article
  Name
  E-mail
   Title
 Notify me of follow-up comments
This image contains a scrambled text, it is using a combination of colors, font size, background, angle in order to disallow computer to automate reading. You will have to reproduce it to post on my homepage
Enter what you see:

< Prev