| نیشنل بنک اٹک سٹی برانچ نے ریٹائرڈملازمین کی پنشن وصول |
نیشنل بنک اٹک سٹی برانچ نے ریٹائرڈملازمین کی پنشن وصولی کیلئے دوکاؤنٹر کھول دیے عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے منیجر کو خراج تحسین،تفصیلات کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر اٹک میں صرف ایک نیشنل بنک کی برانچ تھی جس کی وجہ سے ملک اورقوم کی خدمت کرنے والے ریٹائرڈملازمین اور ان کی بیواؤں کو پنشن وصول کرنے میں سخت مشکلات کاسامنا تھا اوروہ ریٹائرڈ ملازمین پنشن وصول کرنے کیلئے صبح چھ بجے قطار
بنالیتے تھے اور انکاپنشن وصول کرنے میں تقریباً ادھادن ضائع ہوجاتاتھا
بنک انتظامیہ نے ان کی اس مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے پنشن کی ادائیگی
کیلئے دو کاؤنٹر کھول کر دو افسران کوبل پاس کرنے کیلئے پابند کردیا ہے جس
کی وجہ سے سینکڑوں پشنروں کو فائدہ پہنچے گا عوامی اور سماجی حلقوں نے بنک
انتظامیہ کے اس عمل کو سراہا ۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
2007-2009| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 28 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:15
Views: 1538