| ڈیرہ سال قبل لگا یا گیا ٹیوب ویل تا حال پانے نہ دے سکا |
اٹک
۔ ڈیڑھ سال قبل لگایا گیا ٹیوب ویل تا حال پانی نہ فراہم کر سکا شہر
میںپانی کی قلت ۔ ڈیرھ سال قبل جی بلاک کمیٹی لائین کے قریب ٹی ایم اے نے
ایک ٹیوب ویل لگایا تھا اور اس ٹیو ب ویل سے شہر میں پانی کی سپلائی ہونا
شروع نہیں ہوئی ۔
Users' Comments (1) |
|
| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 32 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:15
Views: 2153