Maj. Tahir Sadiq is ....
Attock
6°C
نواز شریف کی عدلیہ بارے جنگ کو سنہری حروف میں لکھا جائے
 
فتح جنگ ۔ مسلم لیگ ن کے قائد کے ٹھوس موقف کے بغیر پرویز مشرف کا جانا ممکن نہ تھا۔ ملک آصف ایڈوکیٹ
میاں نواز شریف نے جس طرح ٹھوس موقف سے عدلیہ کی آزادی کے لئیے ڈکٹیٹر کے خلاف جنگ لڑی ہے وہ تاریخ میں سنری حروف سے لکھی جانے کے قابل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق ایم پی اے سردار محمد علی خان نے تاجہ بازار میں مسلم لیگ ق کے سرکردہ رہنما فرمان علی کی برادری سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب پوری قوم کی نظریں میاں نواز شریف پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ نجات دہندہ بن کر سامنے آئے ہیں۔ پنچاب حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور انہیں منہ کی کھانا پڑیں گی۔
12-09-2008 01:00 Attock News
Quote this article in websiteFavouredPrintSend to friendRelated articlesSave this to del.icio.us
This entry was posted on 12-09-2008 01:00. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 31 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:16
Views: 2058
Users' Comments (0)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)

Comment an article
  Name
  E-mail
   Title
Available characters: 600
 Notify me of follow-up comments
This image contains a scrambled text, it is using a combination of colors, font size, background, angle in order to disallow computer to automate reading. You will have to reproduce it to post on my homepage
Enter what you see:

No comment posted

2007-2009
< Prev   Next >