اٹک شہر میں سستا رمضان بازار کا انعقاد وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ رابطہ آفیسر اٹک کپتن (ر) ثاقب ظفر نے وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر رمضان مبارک کے دوران سستا رمضان بازار کا انعقاد اٹک شہر میں کیا ہے جس میں صارفین کو رمضان المبارک کے دوران بازار کی مقررہ کردہ قیمتوں سے خصوصی رعایت پر
اشیا خورد نوش
فراہم کی جائیں گی ۔ جبکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے اعلان کے
مطابق اٹک انتظامیہ نے 20کلو آٹا کا تھیلہ کی 300/-روپے میں فراہمی کا کام
شروع کر دیا ہے اور اٹک شہر میں گزشتہ روز تین ٹک آٹا فراہم کیا گیا عوامی
حلقوں نے سستا آٹا فراہم کرنیاور سستا رمضان بازار کے انعقاد پر وزیر اعلی
پنجاب میاں شہباز شریف اور مقامی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔
This entry was posted on 10-09-2008 01:00. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 34 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 28-12-2008 04:16 Views: 2160
This article was favoured 34 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:16
Views: 2160